اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے 17 ستمبر، 12 ربیع الاول کا سیمینار منسوخ کر دیا

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 17 ستمبر، 12 ربیع الاول کا سیمینار منسوخ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی 17 ستمبر ، 12 ربیع الاول کے حوالے سے سیمینار یا ریلی منعقد نہیں کرے گی، 21 ستمبر کے جلسے سے قبل کوئی سیاسی سرگرمی نہیں ہو گی۔

 ذرائع کا کہنا ہے لاہور تنظیم کا سارا فوکس جلسے پر ہے، گرفتاریوں سے بچنے کیلئے محفل میلاد النبی ﷺ سیمینار منسوخ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے