اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج اراکین قومی اسمبلی کو عشائیہ دیں گے

14 Sep 2024
14 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج اراکین قومی اسمبلی کو عشائیہ دیں گے۔

عشائیہ آج رات 7 بجے وزیراعظم ہاؤس میں دیا جائے گا، عشائیہ میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ اور سینیٹرز شریک ہوں گے۔

دوسری جانب حکومت نے پارلیمان میں آئینی ترمیم کے حوالے سے اراکین کی مکمل حاضری کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔

وزیر اعظم نے حکومتی اتحاد کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو پیر تک اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ حکومت جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مکمل حمایت حاصل کرنے کے لئے بھی متحرک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے