اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم ملتان میں مقامی ہوٹل پہنچ گئی

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم ملتان میں مقامی ہوٹل پہنچ گئی جہاں ان کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔

مہمان ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ پاکستان ویمنز ٹیم آج ساڑھے تین بجے انضمام الحق کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کرے گی۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 16 ستمبر سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے