اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب اسمبلی : اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر نے اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی

13 Sep 2024
13 Sep 2024

(لاہور نیوز) اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کروا دی گئی ہے۔

پنجاب اسمبلی ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے ریکوزیشن جمع کروائی، ریکوزیشن میں پارلیمنٹ ہاؤس پر حملہ، سنگجانی جلسہ میں کارکنان کی گرفتاری کا ایجنڈا شامل ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر  نے اپنی ریکوزیشن میں مہنگائی، پنجاب میں لاء اینڈ آرڈر کے حالات اور گنے کی فصل کی قیمت کی ادائیگی نہ ہونا  بھی ایجنڈے میں شامل  کیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے