اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں انتظامی پوسٹوں پر تعیناتیوں کیلئے انٹرویوز کا شیڈول جاری

10 Sep 2024
10 Sep 2024

(لاہور نیوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں انتظامی پوسٹوں پر افسران کی تعیناتیوں کیلئے انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

ڈی پی آئی سیکنڈری و ایلیمنٹری کی پوسٹ کیلئے 12 ستمبر کو انٹرویوز کیلئے طلب کر لیا گیا، مذکورہ پوسٹ کیلئے 10 امیدوار منتخب کئے گئے ہیں۔

سی ای اوز اور ڈی ای اوز کے انٹرویوز کیلئے بھی 12 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے، مذکورہ آسامی کیلئے 58 امیدواروں نے ٹیسٹ پاس کیا ہے۔

ڈپٹی ڈی ای اوز کی پوسٹ پر تعیناتیوں کیلئے 13 اور 14 ستمبر کو انٹرویوز لئے جائیں گے، مذکورہ آسامی کیلئے 52 امیدواروں کے انٹرویوز لئے جائیں گے۔

انٹرویوز پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلیمنٹیشن یونٹ وحدت روڈ میں لئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے