اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر ہمسایہ ملک میں بھی مقبولیت،بھارتی صحافی نے اداکارہ سے انٹرویو کیلئے وقت مانگ لیا

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ہانیہ عامرکی جانداری اداکاری کی بدولت پڑوسی ملک بھارت میں بڑھتی مقبولیت کے باعث بھارتی صحافی نے انٹریو کیلئے وقت مانگ لیا۔

ہانیہ عامر کا شمار اُن پاکستانی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے ڈرامے سرحد پار بھارت میں بھی بڑے ہی شوق سے دیکھے جاتے ہیں، اداکارہ کے نئے ڈرامہ سیریل ‘کبھی میں کبھی تُم’ کو بھارت میں اس قدر مقبولیت مل رہی ہے کہ اب ہانیہ کے بھارتی مداحوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

بالی ووڈ شخصیات کے انٹرویوز کرنے والے معروف بھارتی صحافی فریدون شہریار نے حال ہی میں ہانیہ عامر کا انٹرویو لینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔فریدون شہریار نے ہانیہ عامر کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے اُن کے ڈرامہ سیریل ‘کبھی میں کبھی تُم’ میں اُن کی اداکاری کی تعریف کی۔

اس کے ساتھ ہی بھارتی صحافی نے ہانیہ عامر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں نے آپ کے ساتھ انٹرویو کرنا ہے، برائے مہربانی بتائیں کہ یہ کس طرح ممکن ہوسکتا ہے؟بھارتی صحافی کے کمنٹ پر ہانیہ عامر کا تو ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم اداکارہ کے مداحوں نے اُنہیں انٹرویو کے لیے رضامند ہونے کے مشورے دیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے