اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر زرداری کا سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز السعود کے انتقال پراظہارِ افسوس

04 Sep 2024
04 Sep 2024

(لاہور نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سعودی شہزادی لطیفہ بنتِ عبدالعزیز السعود کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، شاہی خاندان اور سعودی عوام سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

انہوں نے شہزادی لطیفہ بنتِ عبدالعزیز السعود کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، صدرِ پاکستان نے شہزادی لطیفہ کے لیے دعائے مغفرت اور ان کے ورثاء کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے