اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افراد جاں بحق

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے سبزہ زار میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سبزہ زار میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے