اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر23کرنے کا فیصلہ

27 Aug 2024
27 Aug 2024

(لاہور نیوز) حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کر دیا۔

حکومتی رکن بیرسٹر دانیال  چودھری کا کہنا ہے کہ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لیگی رہنما دانیال چودھری کا کہنا تھا کہ عدالت عظمیٰ میں ججز کی تعداد میں اضافے کابل آئندہ ہفتے ایوان میں پیش ہو گا۔

ذرائع نے بتایا کہ 1997کے ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے