اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں : 234 کلو منشیات برآمد،5 ملزمان گرفتار

23 Aug 2024
23 Aug 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 4 کارروائیوں میں234 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 5 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔

ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں اسلام آباد، فیصل آباد، حب اورکراچی میں کی گئیں، کارروائی میں 123.6 کلو افیون اور 108 کلو200گرام چرس برآمد ہوئی۔

ترجمان اے این ایف کاکہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 1.5 کلو ہیروئین ،400 گرام آئس بھی برآمد کی گئی ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے