اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ: پاکستان کی ایمان خان نے گولڈ میڈل جیت لیا

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(لاہور نیوز) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان کی ایمان خان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

ایمان خان نے سینئر ویمن فلائی ویٹ 56.7 کلوگرام کیٹگری میں قازقستان کی دینارا آیاپووا کو ناک آؤٹ کیا،ایمان خان نے دینارا آیاپووا کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے فتح حاصل کی، ایمان خان نے پاکستان کے لئے دوسرا گولڈ میڈل جیتا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستان کی بانو بٹ ویمن کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے