اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرلیے

22 Aug 2024
22 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے نوجوان بلے باز سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔

سعود شکیل نے یہ سنگ میل پنڈی سٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا، سعود شکیل ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے مشترکہ پاکستانی بن گئے ہیں۔

انہوں نے 20 ویں ٹیسٹ اننگز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا، اس سے قبل قومی بلے باز سعید احمد نے بھی 20 اننگز میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے تھے۔

اس کے علاوہ صادق محمد نے 22، جاوید میانداد نے 23 اننگز میں ایک ہزار رنز مکمل کیے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے