اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز ہو گیا

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) میٹرک دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ تمام امتحانی سنٹرز میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی۔

 امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ شخص کے داخلے پر بھی پابندی  ہے تاہم 70 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں، پہلے روز ایجوکیشن، تاریخ پاکستان، غذا اور غذائیت کا پیپر لیا گیا۔

امتحان میں45 ہزار 929 امیدوار شرکت کر رہے ہیں، 554 سپرنٹنڈنٹس، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس اور انویجلیٹرز سمیت دیگر عملہ ڈیوٹیاں سرانجام دے گا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے