اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

داتا دربار پر موبائل فون چرانے والا جیب تراش گرفتار

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(ویب ڈیسک)داتا دربار پر زائر کا موبائل فون چرانے والا موبائل چور گرفتار ہو گیا۔ ملزم کی تلاش کیلئےسی سی ٹی فوٹیج اور ہیومین ریسورس سے مدد حاصل کی گئی۔

شہری فیصل داتا دربار سلام کرنے آیا تھا۔  زائرین کے ہجوم میں موجود ایک جیب تراش نے  شہری کی  جیب سے موبائل فون چرا لیا۔

شہری کی درخواست پر پولیس نے درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا، ملزم کی تلاش کیلئےسی سی ٹی فوٹیج اور ہیومین ریسورس سے مدد حاصل کی،24 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر کے موبائل فون برآمد کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے