اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلادیشی بولر شرف الاسلام کا بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کی خواہش کا اظہار

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(ویب ڈیسک) بنگلادیش ٹیم کے فاسٹ بولر شرف الاسلام نے قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان بابراعظم کو آؤٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں  کھیلا جائے گا،دونوں ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

 گزشتہ روز گرین شرٹس نے پنڈی سٹیڈیم میں ٹریننگ کی اور مہمان ٹیم نے لاہور میں اپنا آخری ٹریننگ سیشن کیا، بنگلا دیشی ٹیم آج خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد جائے گی۔

لاہو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فاسٹ بولر شرف الاسلام کا کہنا تھا کہ بابراعظم ان کے پسندیدہ بیٹسمین ہیں، انہیں آؤٹ کرکے خوشی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے