اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(ویب ڈیسک) آئندہ برس پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا تاحال فیصلہ نہ ہو سکا۔

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک پاکستان جانے یا نہ جانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، جب وقت آئے گا تب معاملہ حل کریں گے۔

بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ تمام صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد مناسب وقت آنے پر چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان جانے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے