اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنے کی ضرورت ہے، جسٹس منصور علی شاہ

17 Aug 2024
17 Aug 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ زیرالتوا مقدمات کا بوجھ کم کرنے کی ضرورت ہے، بزنس سیکٹر کے لوگ مصالحتی فورم سے رجوع کریں۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ سنگاپور میں کارپوریٹ سیکٹر کے مسائل ثالثی فورم پر حل ہوتے ہیں، ہمیں معیشت پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی آر آئی کے تحت ملک میں سرمایہ کاری آسکتی ہے، بی آر آئی ایک اچھا موقع ہے اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے، پاکستانی کاروباری برادری کو اس کیلئے خود کو تیار کرنا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے