اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں پراپرٹی ڈیلر نے خاتون کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے مناواں میں پراپرٹی ڈیلر نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس کے مطابق مناواں کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر مکان دکھانے کے بہانے خاتون کو لے گیا اور ان کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی۔ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں نامزد ملزم نعیم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے اور چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ ملزم کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے