اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اےاین ایف کی کارروائیاں : 38 کلو منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 8 مختلف کارروائیوں میں38 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں پشاور، لاہور، اسلام آباد، حب اورملتان میں کی گئیں،  کارروائی کے دوران 32 کلو890 گرام آئس، 2 کلو800گرام چرس برآمد کی گئی ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک اور کارروائی میں ایک کلو670گرام ہیروئن،65 ہیروئن بھرےکیپسولز برآمدکیے گئے۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق گرفتارملزمان کےخلاف انسدادمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے