اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شیخ امتیاز پی ٹی آئی لاہور کے صدر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز کو تحریک انصاف لاہور کا صدر بنا دیا گیا۔

شیخ امتیاز کو تیسری بار لاہور کی قیادت کی ذمہ داری  سونپی گئی ہے ، چودھری   اصغر گجر کے مستعفی ہونے کے بعد شیخ امتیاز کو پی ٹی آئی لاہور کا صدر بنایا گیاہے۔

سیکرٹری جنرل  پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے شیخ امتیاز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے