اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حالیہ گرفتاریوں پر اپنا ردِ عمل دے چکے، حماد اظہر کا استعفیٰ قبول نہیں کیا: بیرسٹر گوہر

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حماد اظہر کا استعفی قبول نہیں کیا، حالیہ گرفتاریوں پر اپنا ردِعمل دے چکے ہیں۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ فیض حمید کی گرفتاری کا پارٹی اور لیڈر شپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، موجودہ گرفتاریوں پر ہمارا موقف صاف ہے، قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مزید کہا کہ فوج کا اپنا کوڈ آف کنڈکٹ ہے، یہ ان کے اندرونی معاملات ہیں، ہمارا موقف ہے سویلینز کا فوجی ٹرائل نہیں ہو سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے