اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 5 کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں عامر سہیل، اظہر علی خان، بازید خان، عروج ممتاز اور نک کومپٹون شامل ہیں۔سکندر بخت پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے دوران پریزینٹر کے فرائض انجام دیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے