اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ سیریز: انگلش کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد کا نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ

16 Aug 2024
16 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔

سکیورٹی وفد نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کے مختلف ایریاز کا دورہ کیا اور سٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے انگلینڈ کے سکیورٹی وفد کو بریفنگ دی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز رواں سال اکتوبر میں شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے