اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے: گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو قتل کردیا

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(لاہور نیوز) گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو تیز دھار آلے سے قتلِ کر دیا۔

افسوس ناک واقعہ مریدکے کی رحمانیہ کالونی میں پیش آیا جہاں گھریلو ناچاقی  پر خاوند نے بہیمانہ تشدد کے بعد بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ عارفی کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے، مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ملزم افتخار بیوی کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے