اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے مصنوعی مٹھاس سے نقصان کے مزید شواہد جاری کر دیے

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی تحقیق میں مصنوعی مٹھاس جیسے erythrol کے صحت قلب کے خطرے کے حوالے سے مزید شواہد سامنے آگئے ہیں۔

نئی تحقیق میں 20 صحت مند بالغ رضاکاروں کو شامل کیا گیا ہے جس میں پتہ چلا ہے کہ عام طور پر اریتھرول سوڈا وغیرہ جیسے مشروبات میں پایا جاتا ہے۔تحقیق میں مزید پایا گیا کہ یہ مصنوعی مٹھاس پلیٹ لیٹس کی بڑھتی سرگرمی سے منسلک ہے جس سے خون جمنے کا امکان زیادہ ہو سکتا ہے۔

ماہرین کی ایک ٹیم نے نوٹ کیا کہ مذکورہ بالا مصنوعی مٹھاس کے اثرات عام شوگر میں نہیں دیکھے گئے۔ڈاکٹر وں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اکثر غلطی یہی ہوتی ہے کہ بہت سے پیشہ ور معالجین موٹاپے، ذیابیطس یا میٹابولک سنڈروم والے مریضوں کو مصنوعی مٹھاس، چینی کے متبادل کے طور پر استعمال کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے