اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 188 کلو منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف) کی6 کارروائیوں میں188 کلو منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں ملتان،پشاور،گجرات،اسلام آباداور لاہور میں کی گئیں، کارروائی میں 134کلو400 گرام چرس،52 کلو800گرام افیون برآمد کی گئی، کارروائی کے دوران 800 گرام آئس بھی پکڑی گئی۔

گرفتار ملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے