اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(لاہور نیوز) نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے باعث 14 دن کے ریمانڈ کو بڑھا کر 40 روز کر دیا گیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان اس سے متاثرہ فریق ہیں، ترامیم بدنیتی پر مبنی ہیں۔

دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت ترامیم کو کالعدم قرار دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے