اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا بنگلادیش اے کرکٹ ٹیم کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

08 Aug 2024
08 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش اے کرکٹ ٹیم کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔

نئے شیڈول کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم 10 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی۔

بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی، تمام میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے۔

پہلا چار روزہ میچ 13 سے 16 اگست تک ہوگا جبکہ دوسرا چار روزہ میچ 20 سے 23 اگست تک کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز 26، 28 اور 30 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے