اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عرفان محسود نے اٹلی کے کھلاڑی کے 2 ریکارڈز توڑ دیئے

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہور نیوز )پاکستان کے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے دو ریکارڈ توڑ دیئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان محسود نے پاؤں کے انگوٹھے سے 40 پاؤنڈ وزن 3 منٹ 20 سیکنڈ تک اٹھاکر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔اٹلی کے مارسیلو نے 40 پاؤنڈ وزن ایک منٹ 32 سیکنڈز تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔

عرفان محسود نے پاؤں کے انگوٹھے سے 70 کلو وزن اٹھا کر نیا عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا جبکہ مارسیلو نے پاؤں کے انگوٹھے سے 56 کلو وزن اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔عرفان محسود 8 سال میں 100 گنیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی ہیں،گنیز انتظامیہ نے ریکارڈ کا تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے