اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلا نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ، پاکستانی طلبا نے چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی طلبا نے پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے ہیں۔

ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پہلا نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ فلپائن میں منعقد ہوا، پاکستانی طلبا سلیمان، نعمان اور سبحان کاشف نے سلور میڈل حاصل کیا جبکہ احبان اعوان اور قاسم سلام نے کانسی کا تمغہ جیتا۔

ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا کہنا تھا کہ طلبا ٹیم کی تربیت پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی یونیورسٹی میں ہوئی، ترجمان کے مطابق جن طلبا نے کامیابی حاصل کی ہے، ان کا تعلق کراچی، لاہور اور راولپنڈی سے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے