اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فوڈ اتھارٹی نے لاہوریوں کو ناقص گوشت کھانے سے بچالیا

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہوریوں کو ناقص گوشت کھانے سے بچالیا۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مانگا روڈ پر میٹ کولڈ سٹوریج کی چیکنگ کی جس کے دوران 70 ہزار کلو گوشت کا معائنہ کیا گیا، چیکنگ کے دوران 1670 کلو گوشت ناقص پایا گیا جسے موقع پر ہی  تلف کرکے میٹ سٹوریج کے مالک کو 2لاکھ روپے جرمانہ عائد  کیا گیا۔

اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے بتایا ہے کہ کولڈ سٹوریج سے ناقص اور ایکسپائر گوشت برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ، انتہائی لازم دستاویزات، ضروری ریکارڈ نامکمل اور عدم موجود پایا گیا۔

عاصم جاوید کا مزید کہنا تھا کہ بی گریڈ سکن کو لوکل میٹ شاپس پر سپلائی کے شواہد موجود پائے گئے، بدبودار رنگت بدلا گوشت برآمد ہونے پر بھاری جرمانہ عائد کر کے گوشت تلف کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے