اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرائے: مشعال

05 Aug 2024
05 Aug 2024

(ویب ڈیسک) حریت رہنما یسٰین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرائے۔

یوم استحصال کشمیر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ آج دنیا کے سامنے بھارتی نام نہاد جمہوریت کا چہرہ بے نقاب کرنا چاہتی ہوں، پانچ سال قبل آج کے دن  بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کردیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے سید علی گیلانی سمیت بہت سے کشمیری رہنماؤں کو شہید کیا، میرے خاوند یسٰین ملک کو مسلسل قید رکھا جارہا ہے، بھارتی مظالم پر دنیا کو آنکھیں کھولنی چاہئیں، مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے