اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ : باپ نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں بیٹی کوقتل کردیا

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(لاہور نیوز) رائے ونڈ کے علاقے میں باپ نے ناجائز تعلقات کے شبہ میں بیٹی کوقتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مشن کالونی کی رہائشی عروج پر اس کے والد کو ناجائز تعلقات کا شبہ تھا ، ملزم نیلسن مسیح نے بیٹی کو ہتھوڑوں کے وار کرکے قتل کردیا۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا، مزید قانونی کارروائی بھی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے