اپ ڈیٹس
  • 334.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک میں لاپتہ افراد کی تفصیلات دنیا نیوز منظر عام پر لے آیا

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(عدیل ورائچ) پاکستان میں مسنگ پرسنز کی تفصیلات دنیا نیوز منظر عام پر لے آیا۔

دنیا نیوز‘ کے ذرائع کے مطابق 2011 سے اب تک ملک میں لاپتہ افراد کی 10 ہزار 311 شکایات درج ہوئیں، مسنگ پرسن کمیشن نے 8 ہزار 42 شکایات کو نمٹا دیا، پاکستان میں مسنگ پرسنز کے 2 ہزار 269 کیسز مسنگ پرسن کمیشن میں زیر التوا ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد سے متعلق 525 کیسز عدالتوں میں زیر التوا ہیں، 2 ہزار 269 میں سے 1 ہزار مسنگ پرسنز 5 سال سے زائد عرصہ سے لاپتہ ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ نمٹائے گئے کیسز میں مر جانے والے افراد اور جیلوں میں موجود قیدیوں کے اعداد وشمار بھی شامل ہیں ، لاپتہ افراد کے حوالے سے کچھ کیسز حقائق پر مبنی نہیں تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے