اپ ڈیٹس
  • 334.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی کی شرکت

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(لاہور نیوز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ادا کر دی گئی۔

اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، اتحادی جماعتوں کے قائدین،اپوزیشن رہنما بھی شریک ہوئے، اس موقع پر اسماعیل ہانیہ کی مغفرت کی دعا کی گئی۔

لاہور

علاوہ ازیں لاہور میں   جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منصورہ  میں  اسماعیل ہانیہ  کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی  جس میں جماعت اسلامی کے کارکنا ن سمیت شہریوں  نے  کثیر تعداد  میں شرکت کی، مسجد شہداء میں بھی اسماعیل ہانیہ شہید کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سمیت شہری بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

یاد رہے کہ  31 جولائی کو فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ  کو تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، حماس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا  کہ اسماعیل ہانیہ  کو یہودی ایجنٹوں نے نشانہ بنایا جس کا بدلہ لیا جائے گا جبکہ ایران نے بھی اسرائیل کو سنگین نتائج سے خبردار کر دیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے