اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارش کے بعد گرمی اور حبس میں کمی، سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز بارش کے ہیوی ویٹ سپیل کے بعد گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آگئی جبکہ سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی آج بھی جاری رہے گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ باغوں کے شہر لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت  27  اور زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 91  فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق شہر  کے افق پر آج بھی بادل چھائے رہیں گے جبکہ لاہور سمیت پنجاب  کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے