اپ ڈیٹس
  • 299.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی وزیر خوراک کا صوبہ بھر کی مارکیٹس میں آٹا سپلائی میں تیزی کا حکم

14 Jul 2024
14 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے صوبہ بھر کی مارکیٹس میں آٹا سپلائی میں تیزی کا حکم دیا ہے۔

بلال یاسین کا کہنا تھا کہ محکمہ خوراک کے افسران آٹے کی عام مارکیٹ میں فراہمی کو یقینی بنائیں، محرم الحرام کے پیش نظر کسی بھی ضلع میں آٹا سٹاک کی قلت یا قیمتوں بارے شکایات موصول نہ ہوں، عوام اطمینان رکھیں، وزیراعلیٰ پنجاب آٹے کی قیمتوں اور سپلائی کو خود مانیٹر کر رہی ہیں۔

صوبائی وزیر  نے محکمے کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ کسی صورت آٹے و روٹی کی قیمتوں پر کمپرومائز نہ کیا جائے، عوام سے گزارش ہے کہ آٹے و روٹی کی قیمتوں اور معیار بارے شکایات کا اندراج ٹال فری نمبر 08002345 پر کروائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے