اپ ڈیٹس
  • 299.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک کے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعداد و شمار جاری

14 Jul 2024
14 Jul 2024

(ویب ڈیسک) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے ملک کے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

اعداد و شمار کے مطابق اتوار کو ملک کے مختلف آبی ذخائر سے 3 لاکھ 4 ہزار 300 کیوسک پانی کا اخراج کیا گیا جبکہ پانی کی آمد 3 لاکھ 45 ہزار 200 کیوسک رہی ہے۔

ارسا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1524.20 فٹ ہے جو ڈیم کی انتہائی کم سطح 1398 فٹ سے 126.20 فٹ زیادہ ہے، ڈیم میں پانی کی آمد اور اخراج بالترتیب 186,200 کیوسک اور 163,400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح دریائے جہلم پر منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1194.60 فٹ ہے جو ڈیم کے ڈیڈ لیول 1050 فٹ سے 146.60 فٹ زیادہ ہے، ڈیم میں پانی کی آمد اور اخراج بالترتیب 34,500 کیوسک اور 16,400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

مزید برآں کالاباغ، تونسہ، گدو اور سکھر میں پانی کا اخراج بالترتیب 199,800، 181,800، 152,000 اور 86,900 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ دریائے کابل سے نوشہرہ کے مقام پر 68,700 کیوسک اور دریائے چناب سے مرالہ کے مقام پر 27,800 کیوسک پانی چھوڑا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے