اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 417.00 زندہ مرغی
  • 599.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 303.48 قیمت فروخت : 304.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.56 قیمت فروخت : 360.21
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.54 قیمت فروخت : 184.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.10 قیمت فروخت : 74.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.61 قیمت فروخت : 911.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3021 دس گرام : 2593
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب: خسرہ کے کیسز پھر بڑھنے لگے، مزید 290 مشتبہ مریض رپورٹ

14 Jun 2024
14 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں بچوں میں خسرہ کے کیسز بڑھنے لگے، 24 گھنٹوں کے دوران 290 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران بچوں میں خسرہ کے 290 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے، خسرہ کے باعث پنجاب میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

 خواجہ عمران نذیر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی 11، لاہور 54، ملتان 16،جھنگ میں 47 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے، شیخوپورہ 21، بہاولپور 18، فیصل آباد میں خسرہ کے 22 کیسز سامنے آئے ہیں، خانیوال 9، وہاڑی 6، رحیم یار خان 14 اور ڈی جی خان میں خسرہ کے 9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے