اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 283.30 قیمت فروخت : 283.80
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.68 قیمت فروخت : 381.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.90 قیمت فروخت : 184.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.33 قیمت فروخت : 207.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.68 قیمت فروخت : 77.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.42 قیمت فروخت : 928.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 358400 دس گرام : 307300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 328531 دس گرام : 281690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3945 دس گرام : 3386
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کار پریشان

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے جس کے باعث سرمایہ کار پریشانی کا شکار ہیں۔

آج کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 72 ہزار237 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی کا رجحان رہا تھا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز 6 ارب 44 کروڑ 83 لاکھ 28 ہزار 723 روپے مالیت کے 11 کروڑ 27 لاکھ 94 ہزار 549 شیئرز کا لین دین ہوا۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ مشاہدہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مارکیٹ پر فروخت کا دباؤ ہے جس سے خاص طور پر بینک، کھاد، ایکسپلوریشن، پیداواری اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص پر اثر پڑا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے