اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کیخلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں نسیم شاہ نے کون سا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کیا ؟جانئے

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ٹی 20 انٹرنیشنل میں نسیم شاہ کی پہلی بار 50 رنز سے زائد کی پٹائی ہوئی۔

رپورٹ کےمطابق پاکستانی فاسٹ باولر نسیم شاہ کو ٹی 20 انٹرنیشنل کیریئر میں پہلی بار 50 رنز سے زائد کی پٹائی برداشت کرنی پڑی، انھوں نے گزشتہ دنوں انگلینڈ کیخلاف 4 اوورز میں 51 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہیں لے پائے۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ اس سے قبل انگلش ویٹالیٹی بلاسٹ میں مڈل سیکس کیخلاف گلوسٹرشائر کی جانب سے بھی 4 اوورز میں 50 رنز دے چکے، تب انھوں نے 2 وکٹیں لی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے