اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اپنے ریکارڈز کیلئے کھیلنے کا تاثر غلط ہے: بابر اعظم

01 Jun 2024
01 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اپنے ریکارڈز کیلئے کھیلنے کا تاثر غلط ہے۔

بابر اعظم نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں ٹیم اچھا کھیلی، لوگوں نے ہمیں سراہا کہ فائٹ کر کے ہارے۔

قومی کپتان نے کہا کہ سینئر پلیئر کی حیثیت سے ہماری ذمہ داری ہے کہ مشکل صورتحال میں آگے بڑھ کر کھیلیں، اگر مجھ سے لوگوں کی توقعات ہیں تو میں اس کے لیے ڈبل محنت کروں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے