اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

والی بال سیریز:پاکستان نے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو شکست دیدی

30 May 2024
30 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان نے پاک آسٹریلیا والی بال سیریز کے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو شکست دے دی۔

دوسرے میچ میں پاکستانی والی بال ٹیم نے آسٹریلیا کو 0-3 سے شکست دی، پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے جانیوالے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے کینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا۔

قومی والی بال ٹیم نے میچ کے تین سیٹ 22-25، 22-25 اور 20-25 سے جیتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے