اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب

29 May 2024
29 May 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب کرلیا۔

سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر  طلب کیا، اجلاس 3 جون کو دوپہر 2 بجے ہو گا۔

 اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور مفاد عامہ کے دیگر معاملات زیربحث آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے