اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں، رضوان کا صحافیوں سے مکالمہ

28 May 2024
28 May 2024

(ویب ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی صحافیوں سے بات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

کارڈف میں پریکٹس سیشن کیلئے جاتے ہوئے محمد رضوان اپنے مداحوں کو سلام کا جواب دیتے اور ان سے ہاتھ ملاتے دکھائی دیئے جبکہ اس موقع پر صحافیوں سے مصافحہ کرتے انہوں نے دلچسپ انداز میں کہا کہ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں، جس پر مخاطب لوگ ہنس پڑے۔

رضوان نے برطانوی سرزمین پر آباد پاکستانی ٹیم کے مداحوں سے کیساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

 
 

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے