اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ سے میچ میں شکست کے بعد شاہینوں کو رمیز راجہ کی جانب سے اصلاح کے مشورے

27 May 2024
27 May 2024

(ویب ڈیسک)دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی پلیئرز کو فوری اصلاح کے مشورے ملنے لگے۔

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں شکست کے بعد سابق کپتان رمیز نے راجہ نے چند پلیئرز کو ان کی کمزوریوں سے آگاہ کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اعظم خان اسپنرز کو اچھا کھیلتے مگر شارٹ بالز کے خلاف جدوجہد کرتے دکھائی دیتے اور ان کی اس کمزوری سے بڑی ٹیمیں فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے