اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 623 میگاواٹ تک پہنچ گیا

23 May 2024
23 May 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 623 میگاواٹ تک پہنچ گیا، بجلی کی طلب 25 ہزار 800 میگاواٹ ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 19 ہزار 177 میگاواٹ ہے، پن بجلی ذرائع سے 5 ہزار100 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 1000 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 8 ہزار 650 میگاواٹ ہے، ونڈ پاور پلانٹس سے 870 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے، سولر پاور پلانٹس سے197، بگاس سے 138 اور نیوکلیئر پاور پلانٹس سے 3 ہزار 222 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے شارٹ فال کے باعث دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے، شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے تک پہنچ گیا، لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے