اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمت میں کمی

23 May 2024
23 May 2024

(ویب ڈیسک) مرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا ، مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے ۔

برائلر مرغی کی سرکاری قیمت میں 32روپے کمی  کے بعد گوشت کا ریٹ 438 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 291 روپے جبکہ پرچون ریٹ 302 روپے فی کلو ہوگیا۔

فارمی انڈوں کی قیمت میں  11روپے فی درجن  کمی ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے