اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہیڈکوچ گیری کرسٹن کی لیڈز میں کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

20 May 2024
20 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔

کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا اور انکی نگرانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کی، ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو لیڈز میں جوائن کیا تھا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے