اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خالد محمود کے تبصرے قومی ٹیم کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہیں: پی سی بی

19 May 2024
19 May 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیئرمین خالد محمود کے تبصروں پر سخت ردعمل جاری کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ خالد محمود کے تبصرے قومی ٹیم کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہیں، خالد محمود نے محض توجہ حاصل کرنے کے لیے غیرذمہ دارانہ تبصرے کیے ہیں۔

پی سی بی کے مطابق یہ اہم وقت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ہے، پوری قوم پاکستان ٹیم کے ساتھ ہے، خالد محمود سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ حقائق کے برخلاف اور غلط معلومات پر مبنی تبصرے کریں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے